سہا ر ن پو ر 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) سہا ر ن پو ر کے گڑ بڑ ز د ہ علا قو ں میں بہتر صو ر ت حا ل کے پیش نظر ‘ ڈسکر کٹ ضلعی حکا م نے فیصلہ کیا ہے کہ پیر کو نئے شہر کے علا قو ں میں چا ر گھنٹے کی ڈ ھیل د ی جا ئے گی تا کہ عوا م ر و
ز مر ہ ضرو ریا ت ز ند گی کا سا ما ن خرید سکیں۔ حا لا ت کی بہتری کے صو ر ت حا ل کے پیش نظر حکا م نے فیصلہ کیا ہے کہ صبح 10 بجے سے 2 بجے تک نئے شہر میں اور 3 بجے سے شا م 7 بجے تک پر ا نے ٹا و ن ا یر یا میں کر فیو میں ڈ ھیل دی جا ئے گی ‘ ڈ سٹر کٹ مجسٹر یٹ سند ھیا تیو ار ی نے یہ با ت بتا ئی ۔